Our Values

S# Physical جسمانی Organizational تنظیمی Psychological نفسیاتی
1 Cleanliness صفائی ستھرائی Discipline نظم و ضبط Pleasing the customer کسٹمر ز کا اطمینان و خوشی
2 Orderliness ترتیب و تنظیم Accountability احتساب Respect for the individual افراد کی ضروریات، جذبات، اور خیالات  کا احترام
3 Punctuality پابندیء وقت Standardization معیارات کا تعین اور حصول Innovation خدمات اور مصنوعات میں جدت / نیا پن
4 Regularity باقاعدگی Systemization نظام کی تشکیل Decisiveness قطعیت / فیصلہ کن انداز
5 Safety جان، اشیاء اور صحت کی حفاظت Authority اختیارات کا استعمال Growth of the individual فرد کی ترقی و نشونما
6 Efficient use of money & materials ذرائع اور رقم کا بہترین استعمال Coordination of departments مختلف شعبوں  میں اشتراکِ عمل Loyalty ادارے، کام اور رفقا سے وفاداری
7 Quality of product مصنوعات کا اعلیٰ معیار Integration: for smooth operation vertically between different levels of the organization in terms of plans, decisions, priorities مختلف درجات کا اشتراک Service to society انسانیت اور معاشرے کی خدمت
8 Quality of service خدمات کا اعلیٰ معیار Communication معلومات کا حصول و ابلاغ Integrity دیانتداری
9 Maximum utilization of time وقت کا بھرپور  استعمال Cooperation (teamwork) افراد اور اداروں کا باہمی تعاون و اشتراک Creativity تخلیقی جذبہ اور صلاحیت
10 Optimum utilization of space دستیاب جگہ کا بہترین استعمال Freedom for initiative: سوچنے اور کام کرنے کی آزای Harmony افراد، اداروں اور کسٹمرز میں ہم آہنگی  اور مطمئن تعلقات
11 Maintenance of equipment آلات اور اشیاء کی دیکھ بھال